سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(87) جنازہ پڑھ کر کر دفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟

  • 4278
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1149

سوال

(87) جنازہ پڑھ کر کر دفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ پڑھ کر کر دفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ تمام دعا ہے، الگ دعا کرناقبل دفن میت کے ثابت نہیں بعددفن کے لمبی دعا کرنا ثابت ہے۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر۱ صفحہ نمبر ۵۴۹)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 160

محدث فتویٰ

تبصرے