سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(82) جنازہ پر پھول ڈالنا ہار بنا کر وغیرہ وغیرہ یہ کیا ہے؟

  • 4273
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1539

سوال

(82) جنازہ پر پھول ڈالنا ہار بنا کر وغیرہ وغیرہ یہ کیا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ پر پھول ڈالنا ہار بنا کر وغیرہ وغیرہ یہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شرع شریف میں اس کا ثبوت نہیں، ہندوؤں کی صحبت کا اثر ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص نمبر ۵۳۹)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 156

محدث فتویٰ

تبصرے