سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(67) کیا شیعہ حضرات کے پیچھے نماز جائز ہے؟

  • 4258
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1070

سوال

(67) کیا شیعہ حضرات کے پیچھے نماز جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شیعہ حضرات کے پیچھے نماز جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب ان کا طریق نماز ہی جدا ہے تو آپ کی نماز ان کے پیچھے کیونکر ہو گی۔

(مولانا عبد المجید سوہدروی گوجرانوالہ المتوفی ۱۳۷۹ھ) (اہل حدیث سوہدرہ جدل نمبر ۲ شمارہ نمبر ۳۲)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 137

محدث فتویٰ

تبصرے