سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(57) تارک الصلوٰۃ پر نماز جنازہ

  • 4248
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 889

سوال

(57) تارک الصلوٰۃ پر نماز جنازہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بے نماز کا جنازہ جائز ہے، یا نہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے نماز کا جنازہ عالم متقدیٰ پیشوا صالح نہ پڑھے، تاکہ عبرت ہو، اور نمازی عوام الناس اگر پڑھیں تو مضائقہ نہیں، بعضے مجرموں پر رسول اللہ ﷺ بھی جنازہ نہیں پڑھتے تھے، او اپنے اصحاب کو حکم دیتے تھے کہ تم پڑھ لو اور اس قسم کے واقعات کتب حدیث میں موجود ہیں۔

 (فقط حررہ عبد الجبار الغزنوی عفی عنہٖ) (فتاویٰ غزنویہ ص ۱۰۰)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 120

محدث فتویٰ

تبصرے