سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(44) دفن کرنے کے بعد اسے تلقین کرنا سنت ہے؟

  • 4235
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 947

سوال

(44) دفن کرنے کے بعد اسے تلقین کرنا سنت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میت کو دفن کرنے کے بعد اسے تلقین کرنا سنت ہے۔ اور نہ کرنے والا گناہ گار ہے۔(صوفی نیک محمد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہ معلوم تلقین سے مراد کیا ہے۔ بہرکیف مرنے کے بعد اس کے لیے دعا یا ایصال ثواب تو جائز ہے۔ تلقین کا ثبوت نہیں ملتا۔

(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۶ شمارہ نمبر ۲۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 77

محدث فتویٰ

تبصرے