سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(28) میت کو عمامہ پہنانا کیسا ہے بعض آدمی میت کو عمامہ دیتے ہیں؟

  • 4219
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1111

سوال

(28) میت کو عمامہ پہنانا کیسا ہے بعض آدمی میت کو عمامہ دیتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو عمامہ پہنانا کیسا ہے بعض آدمی میت کو عمامہ دیتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کو عمامہ پہنانا قرون خیر سے ثابت نہیں، لہذا بدعت ہے۔ میت کو صرف چادروں میں لپیٹنا چاہیے تین چادریں ہوں یا دو۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۵۰)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 52

محدث فتویٰ

تبصرے