سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(23) دو تین مردوں کو ایک قبر میں بغیر جہاد کے دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟

  • 4214
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1173

سوال

(23) دو تین مردوں کو ایک قبر میں بغیر جہاد کے دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دو تین مردوں کو ایک قبر میں بغیر جہاد کے دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہاد کے سوا کسی اور موقع پر ایسا ہونا مجھے یاد نہیں۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۲)

توضیح الکلام:

… جہاد کے موقع پر کئی مردوں کو ایک قبر میں دفن کرنا نص صریح سے ثابت ہے، ہیضہ طاعون وغیرہ کی وجہ سے بکثرت اموات ہو جائیں تو کئی میتوں کو ایک قبر میں دفن کرنا جائز ہے کیوں کہ جو علت جہاد کے موقع پر جمع کرنے کی ہے وہی علت ان بیماریوں میں ہے۔ واللہ اعلم (سعیدی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 52

محدث فتویٰ

تبصرے