سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) کیا میت کے غسل دینے والے پر کیا خود بھی غسل کرناواجب ہے؟

  • 4212
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1009

سوال

(21) کیا میت کے غسل دینے والے پر کیا خود بھی غسل کرناواجب ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میت کے غسل دینے والے پر کیا خود بھی غسل کرناواجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک حدیث میں ہے جو میت کو غسل دے وہ غسل کرے۔ علماء نے لکھا ہے کہ یہ حکم استحبابی ہے واجب نہیں۔

شرفیہ:

… الحدیث ((الذی فیه امر الغسل رواہ الخمسة لکن فی رفعة ووقفه صحته اخلتاف وایضاً الاثار التی تدل علی عدم الوجوب فلھذا حمله العلماء علی الاستحباب کما فی نیل الاوطار))

(ابو سعید شرف الدین دہلوی) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 51

محدث فتویٰ

تبصرے