سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(18) کیا پیر کی طرف سے مٹی دینا گناہ ہے؟

  • 4209
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1016

سوال

(18) کیا پیر کی طرف سے مٹی دینا گناہ ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو قبر میں دفن کرنے کے وقت ایک صاحب نے پیر کی جانب سے مٹی دی، دوسرے صاحبوں نے اس کو جماعت سے الگ کر دیا۔ کیا پیر کی طرف سے مٹی دینا گناہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پیر کی جانب سے مٹی ڈالنا منع نہیں ایسا کرنا (جماعت سے الغ کرنا) بالکل بے جا ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلدا ول ص ۵۴۴)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 50

محدث فتویٰ

تبصرے