السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اعتکاف کا پردہ فہین ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے، ہونے سے اعتکاف ہو گا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پردہ سے غرض یہ ہے کہ بیٹھنے والا گوشہ نشین رہے، باریک کی وجہ سے کوئی اسے دیکھے یا وہ کسی کو دیکھے کوئی حرج نہیں بشرطیکہ اعتکاف نشین مرد ہو عورت نہ ہو، (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۴) (۲۶ ذی قعدہ ۳۸ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب