سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(171) عورتیں پاک ہونے پر نماز کی قضا کریں یا نہیں؟

  • 4174
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1153

سوال

(171) عورتیں پاک ہونے پر نماز کی قضا کریں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتیں جب حیض یا نفاس سے ہوں تو پاک ہونے پر نماز کی قضا کریں یا نہیں؟ اور پاک ہونے پر روزوں کا کیا حکم ہے، حیض کے دنوں میں ذکر اذکار درود شریف کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حائضہ اور نافسہ عورت پر روزہ کی قضا لازم ہے، نماز معاف ہے، مگر ذکر اور درود وغیرہ سے منع کی کوئی قوی دلیل نہیں۔ ذکر اور درود شریف پڑھ سکتی ہے۔

(۲ ستمبر ۳۱) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۳۱) (عبد اللہ وزیا نگرم ضلع ویرا گٹیام)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 450

محدث فتویٰ

تبصرے