سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(168) جانور سے وطی کا روزہ پر اثر

  • 4171
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1770

سوال

(168) جانور سے وطی کا روزہ پر اثر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ماہ رمضان المبارک میں بحالت صیام جو شخص چارپایہ کے ساتھ جماع کر کے روزہ فاسدکرے اس کا کیا حکم ہے؟ جیسا حنفیہ کا مذہب ہے ویسا ہی حکم ہے یا کوئی دوسرا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزہ کے فاسد ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ کیونکہ جیسا کھانے بالاتفاق روزہ ٹوٹ جاتا ہے، خواہ وہ شئے خوراک ہو یا نہ جیسے مٹی ایسے ہی جماع سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ خواہ کسی شئی سے جماع ہو۔

(فتاویٰ اہل حدیث جلد ۲ ص ۵۶۴) (عبد اللہ امر تسری روپڑی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 444

محدث فتویٰ

تبصرے