سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(162) ایک روزہ دار دن کو سویا اور احتلام ہو گیا۔ اب اس کا روزہ گیا یا رہا؟

  • 4165
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1840

سوال

(162) ایک روزہ دار دن کو سویا اور احتلام ہو گیا۔ اب اس کا روزہ گیا یا رہا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک روزہ دار دن کو سویا اور احتلام ہو گیا۔ اب اس کا روزہ گیا یا رہا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اسے پورا کرنا چاہیے۔

(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶ شمارہ ۲۱۔ ۲۹ رمضان المبارک ۱۳۷۳ھ)

توضیح:

اس لیے روزہ نہیں ٹوٹا کہ انسان نیند کی حالت میں مکلف نہیں۔ ہاں احتلام کی وجہ سے غسل واجب ہے۔

(الراقم علی محمد سعیدی خانیوال)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 440

محدث فتویٰ

تبصرے