السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز تراویح رات کے اول حصہ میں پڑھنا افضل ہے، یا آخری حصہ میں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر وہ حافظ ہو اور آخر رات میں بیدار ہو سکتا ہے تو وہ افضل ہے، اگر مسجد میں باجماعت پڑھتا ہو تو پھر جس وقت مسجد میں جماعت وہتی ہے، اس وقت پڑھ لیں۔ (اخبار اہل حدیث کلاہور جلد ۱ شمارہ ۴۷، ۱۱ شوال ۱۳۹۰ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب