سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(130) کیا رمضان میں ایک وتر پڑھایا جا سکتا ہے؟

  • 4133
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 935

سوال

(130) کیا رمضان میں ایک وتر پڑھایا جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رمضان میں ایک وتر پڑھایا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آنحضرت ﷺ گیارہ رکعتیں (آٹھ تراویح اور تین وتر) ہی پڑھی ہیں۔ آٹھ رکعت اور ایک وتر رمضان شریف میں نبی اکرم ﷺ اور سلف رحمہ اللہ سے ثابت نہیں۔ (الاعتصام لاہور جلد ۲۶ شمارہ ۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 356

محدث فتویٰ

تبصرے