سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(117) اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہیئے۔ تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

  • 4120
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 949

سوال

(117) اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہیئے۔ تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہیئے۔ تو اس کا طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس طرح چار نفل یا چار سنت پڑھتے ہیں۔ اسی طرح پڑھیں کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔

(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۵، ۲۹ محرم الحرام ۱۴۷۳ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 348

محدث فتویٰ

تبصرے