سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قبرستان میں قرآن پڑھنے کاحکم

  • 411
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 589

سوال

قبرستان میں قرآن پڑھنے کاحکم

سوال: السلام وعلیکم،  کیا قبرستان میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟؟  جزاک اللہ

جواب: اگر تو قبرستان میں قرآن پڑھنے سے مراد کسی قبر کے گرد حلقہ لگا کر طلبا کا ختم قرآن کرنے کا عمل ہے جیسا کہ ہمارے ہاں معاشرے میں رواج ہے تو یقینا یہ سنت ثابتہ اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے لہذا اس عمل سے اجتناب کرنا چاہیے۔

تبصرے