سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(105) عورتوں کو نماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

  • 4108
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1166

سوال

(105) عورتوں کو نماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتوں کو نماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز بلکہ سنت ہے، مثل مردوں کے۔ (۱۷ شوال ۱۳۳۹ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 331

محدث فتویٰ

تبصرے