سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(99) رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں،یا تہجد کے بدل تراویح؟

  • 4102
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1501

سوال

(99) رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں،یا تہجد کے بدل تراویح؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں،یا تہجد کے بدل تراویح؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تراویح پہلے وقت میں پڑھے، تو صرف تراویح ہے، پچھلے وقت پڑھے تو تہجد کے قائم مقام ہو جاتی ہے، واللہ اعلم۔ (اہل حدیث امر تسر ۲۳ جنوری ۱۹۳۱ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ۴۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 329

محدث فتویٰ

تبصرے