سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(65) دوربین سے چاند دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

  • 4068
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1628

سوال

(65) دوربین سے چاند دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دوربین کے ذریعہ سے ۲۹ رمضان المبارک کو چاند دیکھ کر صبح کو روزہ رکھنا اور عید الفطر کرنا ازرائے شرع شریف جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوربین سے چاند دیکھنا جائز ہے۔ دوبین موجود چیز دکھاتی ہے، غیر موجود کو موجود نہیں کر سکتی۔

(۳۱ جون ۱۹۲۱ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۳۱ طبع دہلی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 172

محدث فتویٰ

تبصرے