السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عہد رسالت میں دو عیدیں ہوئیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہوئیں اور اس پر وہ تمام روائیتیں شاہد ہیں۔ جن میں رسول الہ ﷺ نے روزہ کھولنے اور دوسرے دن دو گانہ عید ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دیکھئے السنن الکبریٰ للبیہقی ج ۴ ص ۲۴۷ طبع حیدر آباد دکن ۱۳۵۰ ھ مصنف عبد الرزاق ج ۴ ص ۱۵۳ بیروت ۲۳۹۳ھ کنز العمال ج ۲ ص ۳۲۵ حیدر آباد دکن ۱۳۱۳ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب