سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(40) جو شخص بیماری کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتا..الخ

  • 4043
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1092

سوال

(40) جو شخص بیماری کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص بیماری کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتا۔ اُسے ایک مسکین کو ہر روزہ کھانا کھلانے کا حکم ہے تو کیا یہ کھانا ایک وقت کا دے۔ یا دونوں وقت کا کھانا اس کو دینا پڑے گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر روزہ ایک وقت کا کھانا کھلانا کافی ہے۔

(اخبار اہل حدیث لاہور جلد ۱ ش ۴۸۔ ۱۱ شوال: ۱۳۹۰) (از شیخ الحدیث ابو البرکات احمد گوجرانوالہ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

جلد 06 ص 110

محدث فتویٰ

تبصرے