سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(33) روزہ کے دوران احتلام سے روزے کا کیا حکم ہے؟

  • 4036
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1310

سوال

(33) روزہ کے دوران احتلام سے روزے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید روزہ دار تھا۔ دوپہر کو سوتے سوتے احتلام ہو گیا۔ کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیونکہ یہ چیز غیر اختیاری ہے، سب کا اس پر اتفاق ہے۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد ۴ شمارہ ۲۴، ۸ شوال ۱۳۷۱ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 106

محدث فتویٰ

تبصرے