سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(29) روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟

  • 4032
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1010

سوال

(29) روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دودھ پلانا منع نہیں۔ پلانے والی اپنی طاقت دیکھ لے جسے سحری کھانے کے بغیر روزہ رکھنا منع نہیں روزہ دار اپنی طاقت دیکھ لے۔ (۱۹ فروری ۱۹۳۲ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد۱ ص ۴۳۰)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 104

محدث فتویٰ

تبصرے