سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(19) رمضان شریف کے مہینے میںبیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟

  • 4022
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1017

سوال

(19) رمضان شریف کے مہینے میںبیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان شریف کے مہینے میںبیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رمضان شریف میں عورت سے ملنے کی اجازت قرآن شریف میں ہے۔

﴿اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَةَ الصَّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ﴾

’’رمضان کی راتوں میں تمہارے لیے عورتوں کے پاس جانا حلال کیا گیا۔‘‘ (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۰) (۲۷ جنوری ۱۹۳۳ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 99

محدث فتویٰ

تبصرے