السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی آدمی اپنی عورت سے روزہ کی حالت میں مباشرت کرتا ہوا محلم ہو گیا، تو اس کا روزہ رہا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اس کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ واللہ اعلم۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۰) (اہل حدیث ۲۷ صفر ۱۳۶۵ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب