سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) بحالت روزہ رفیقہ حیات کا بوسہ

  • 4014
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1655

سوال

(11) بحالت روزہ رفیقہ حیات کا بوسہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بیوی سے بوس و کنار ہونے سے روزہ میں نقص پڑ جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ بحالت روزہ بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ اس حدیث سے ظاہر ہے کہ بیوی سے بوس و کنار ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ مگر جوان آدمی کو اس سے احتیاط کرنی چاہیے۔ (فتاویٰ اہل حدیث جلد نمبر ۲ ص ۵۶۵، عبد اللہ امر تسری روپڑی)

توضیح:… یہ حدیث مشکوٰۃ شریف میں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 95

محدث فتویٰ

تبصرے