سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(208) زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں۔

  • 3989
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1313

سوال

(208) زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰۃ کے صحیح مصارف قرآن مجید نے آٹھ بیان کئے ہیں، فقیر، مسکین، زکوٰۃ جمع کرنے والے، مؤلفۃ القلوب، غلام آزاد کرنا، تاوان فی سبیل اللہ، مسافر۔ (الاعتصام لاہور ۲۴ جنوری ۱۹۶۹ئ، جلد نمبر۲۰ شمارہ نمبر ۲۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 310

محدث فتویٰ

تبصرے