سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(197) روپے کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔

  • 3978
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1035

سوال

(197) روپے کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا روپے کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 زکوٰۃ سال کے بعد ادا کرنی واجب ہوتی ہے، اگر پہلے بھی ادا کر دی جائے تو جائز ہے۔ (اہل حدیث ۲۲ نومبر ۴۶ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۷۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 304

محدث فتویٰ

تبصرے