سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(193) زکوٰۃ ‘قربانی اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں۔

  • 3974
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1070

سوال

(193) زکوٰۃ ‘قربانی اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زکوٰۃ قربانی اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰۃ کے مصارف اس آیت میں بیان ہوئے ہیں: ﴿اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَ الْمَسٰکِیْنِ الآیة﴾ قربانی یا عقیقہ کا چمڑا خاص مساکین کا حق ہے۔ (ایضاً) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۶۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 303

محدث فتویٰ

تبصرے