سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(192) زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے خرید کی الخ۔

  • 3973
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1191

سوال

(192) زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے خرید کی الخ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے خرید کی، کچھ مدت بعد اسے فروخت کردیا، حساب کرنے سے معلوم ہوا کہ قرضہ ادا کرنے کے بعد اتنی رقم بچ رہی جو پر زکوٰۃ واجب ہے اب اس رقم پر زکوٰۃ کب واجب ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 جس روز قیمت وصول ہوئی ہے، اس روز سے ایک سال گزرنے کے بعد زکوٰۃ واجب الادا ہو گی۔ اللہ اعلم۔ (اہل حدیث ۳۶ رجب ۱۳۶۲ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۶۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 303

محدث فتویٰ

تبصرے