سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(188) اموال زکوٰۃ کئی سال تک جمع رکھ لینا صحیح ہے یا نہیں۔

  • 3969
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 951

سوال

(188) اموال زکوٰۃ کئی سال تک جمع رکھ لینا صحیح ہے یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اموال زکوٰۃ سال دو سال یا ایک دو ماہ تک جمع رکھ لینا صحیح ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اگر کوئی طالب اور مستحق نہیں مل رہا ہے، تو امانۃً جمع رکھا جا سکتا ہے۔ (عبد السلام بستوی دہلی) (اہل حدیث دہلی جلد نمبر۳ شمارہ نمبر ۲۴ ، ۱۳۷۳ ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 300

محدث فتویٰ

تبصرے