سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں؟

  • 387
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1345

سوال

اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں؟

سوال: السلام علیکم اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

جواب: اذان دیتے ہوئے اپنی انگلی کو کان کے سوراخ میں داخل کرنا چاہیے ۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اسی طرح آذان دیتے تھے ۔
رَأَيْتُ بِلَالًا يُؤَذِّنُ وَيَدُورُ وَيُتْبِعُ فَاهُ هَا هُنَا وَهَا هُنَا وَإِصْبَعَاهُ فِي أُذُنَيْهِ
سیدنا ابو جحیفہ وہب بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا وہ اپنا چہرہ دائیں بائیں گھماتے تھے اور انکی انگیاں انکے کانوں میں تھیں ۔
جامع ترمذی ابواب الصلاۃ باب ما جاء فی ادخال الابع فی الاذن عند الاذان ح ۱۹۷

تبصرے