سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(76) تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے یا بعد کی اختراع ہے؟

  • 3858
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2012

سوال

(76) تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے یا بعد کی اختراع ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے یا بعد کی اختراع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضورﷺ سے قطعاً ثابت نہیں البتہ ایک صحابی نے کاغذ پر معوذات لکھ کر ننھے بچہ کے گلے میں لٹکایا تھا جس سے اس مجبور و مغدور کے لیے صرف تعویذ لٹکانے کا جواز مل سکتا ہے جو خود معوذات نہ پڑھ سکتا ہو، تعویذ پلانا تو کسی صحابی سے بھی ثابت نہیں ہے۔(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۴ شمارہ نمبر ۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 154

محدث فتویٰ

تبصرے