السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عیسائی کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا مسلمان کھا سکتا ہے یا نہیں؟ (عبد الکریم موضع ابن)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کیونکہ آج کل کتابی عیسائی ہیں ہیں، اس لیے نہ کھانا افضل ہے، خصوصاً جس کھانے میں ان کا ہاتھ پڑے، اس سے سخت پرہیز کرنی چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب