سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(70) کیا یہ صحیح ہے کہ نبی کریمﷺ کا بچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟

  • 3852
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1423

سوال

(70) کیا یہ صحیح ہے کہ نبی کریمﷺ کا بچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا یہ صحیح ہے کہ نبی کریمﷺ کا بچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح مسلم میں آپ کے سینے کا بچپن میں چاک ہونا ثابت ہے۔ (الاعتصام لاہور جلد نمبر ۲ شمارہ نمبر ۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 153

محدث فتویٰ

تبصرے