سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) امور مذہبی میں آمد آمد قدیم و رسم و رواج کودخل ہے یا نہیں

  • 3835
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1024

سوال

(53) امور مذہبی میں آمد آمد قدیم و رسم و رواج کودخل ہے یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امور مذہبی میں آمد آمد قدیم و رسم و رواج کودخل ہے یا نہیں، اگر ہے تو زور سے آمین کہنے والا مسلمان آہستہ کہنے والے حنفیوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امور و احکام مذہبی میں رسم و رواج کو دخل نہیں اور زور سے آمین کہنے والا اگر منظور اس کو اتباع شریعت ہو اور فساد منظور نہ ہو تو حنفیوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 141

محدث فتویٰ

تبصرے