سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(51) حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے کے یا اس ..الخ

  • 3833
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1310

سوال

(51) حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے کے یا اس ..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے کے یا اس کے ساتھ کی نماز پڑھنے والوں کی نماز ٹوٹنا یا کسی اور قسم کا حرج اور نقصان ہونا اس کے امام نے لکھا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آمین بالجہر کہنے سے کہنے والے یا اس کے ساتھیوں کی نماز کا ٹوٹنا یا نقصان ہونا کسی کتاب معتبر حنفی میں نہیں لکھا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 140

محدث فتویٰ

تبصرے