سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(50) آمین بالجہر نماز میں پیغمبر صاحب کا قول اور فعل ہے یا نہیں؟

  • 3832
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1230

سوال

(50) آمین بالجہر نماز میں پیغمبر صاحب کا قول اور فعل ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آمین بالجہر نماز میں پیغمبر صاحب کا قول اور فعل ہے یا نہیں، اور یہ اسلام کی بات ہے یا کفر کی اور حنفی کی کتابوں سے اور صحیح صحیح حدیثوں سے ثابت ہے یا نہیں اور مسلمانوں کا فعل ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آمین بالجہر کہنا پیغمبرﷺ صاحب کا فعل ہے، اور یہ اسلام کی بات ہے اور صحیح حدیث سے ثابت ہے، اور حنفی بھی اس مضمون کو لکھتے ہیں، مگر اختلاف ہے اور بہت سے مسلمانان قدیم کا یہ فعل ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 140

محدث فتویٰ

تبصرے