سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(38) جو شخص فرقۂ ضالہ مرزائیہ کو اسلام سمجھتا ہو ؟

  • 3820
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1072

سوال

(38) جو شخص فرقۂ ضالہ مرزائیہ کو اسلام سمجھتا ہو ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص فرقۂ ضالہ مرزائیہ کو اسلام سمجھتا ہو اس کے بارہ میں شریعت کا کیا فیصلہ ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو ان کو مسلمان کہے وہ بھی اسی طرح مرزائی ہو جائے گا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 126

محدث فتویٰ

تبصرے