سوال: السلام و علیکم ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی تفسیر قران پہ اعتماد کیا جا سکتا ہے؟
جواب: ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی کچھ تحریریں پڑھنے کو ملی ہیں اور ان کے کچھ دروس بھی سنے ہیں اور وہ صحیح العقیدہ اور سلف صالحین کے منہج پر دعوتی کام کرنے والی ایک مخلص اور محنتی خاتون ہیں اگرچہ ان سے بعض مسائل میں اختلاف ہو سکتا ہے۔ ان کی تفسیر میں تذکیر کا پہلو غالب ہے، اس سے ضرور استفادہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔