سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(75) غریب لڑکے کا باپ اپنے لڑکے سے روپیہ لے کر حج کر سکتا ہے یا نہیں

  • 3768
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1164

سوال

(75) غریب لڑکے کا باپ اپنے لڑکے سے روپیہ لے کر حج کر سکتا ہے یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

غریب لڑکے کا باپ اپنے لڑکے سے روپیہ لے کر حج کر سکتا ہے یا نہیں اور حج کا ثواب کس کو ملے گا باپ کو یا بیٹے کو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

باپ بیٹے دونوں کو اثواب ملے گا، باپ کو روپیہ دینے کا بیٹے کو حج کرنے کا۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۰۹ طبع دہلی ۱۳۷۲ہجری)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 88

محدث فتویٰ

تبصرے