سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(73) حاجی کو رخصت کرتے وقت لوگ انبوہ در انبوہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے..الخ

  • 3766
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1148

سوال

(73) حاجی کو رخصت کرتے وقت لوگ انبوہ در انبوہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

حاجی کو رخصت کرتے وقت لوگ انبوہ در انبوہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے جاتے ہیں اور یہی حالت استقبال کے وقت ہوتی ہے، کیا یہ نمائش شرعاً جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں آیا ہے کہ بعض دفعہ خوشی کے موقعہ پر صحابہؓ  تکبیر پڑھا کرتے تھے، حج کو جانا، واپس آنا، مقام مسرت ہے اس لیے تکبیر پڑھنا جائز ہے۔ واللہ اعلم (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 88

محدث فتویٰ

تبصرے