السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید حج بدل پر جا رہا ہے، اس خیال سے کہ میرے بھائی کا بھی حج ادا ہو جائے گا اور مجھ کو بھی حج کا ثواب ہوگا۔ عمرو کہتا ہے کہ زید کو صرف اپنے بھائی سے ہمدردی کا ثواب ہوگا حج کا نہیں۔ مدلل جواب دیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زید کو حج کی ترغیب دینے اور ہمدردی کا ثواب ملے گا، وسعت ہونے پر زید پر حج فرض ہوگا۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۱۱)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب