سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(36) عید کے دن صفا مروہ کی سعی

  • 3729
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1114

سوال

(36) عید کے دن صفا مروہ کی سعی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

عید کے دن منیٰ سے آکر حاجی لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں، یہ طواف بے شک ضروری ہے، لیکن کیا عید کے دن صفا مروہ کی سعی بھی ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عید کے دن طواف بیت اللہ کرنا ضروری ہے، اگر صفا مروہ کے درمیان سعی طواف قدوم کے ساتھ کر چکا ہے، تو عید کے دن طواف کے ساتھ ضروری نہیں اور اگر پہلے سعی نہیں کی تو پھر عید کے دن سعی ضروری ہے۔ (عبداللہ امرتسری روپڑی ۴ ذی الحجہ ۱۳۸۳ہجری ۱۷  اپریل ۱۹۶۴ئ، فتاویٰ اہلحدیث جلد۲ ص ۵۷۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 56

محدث فتویٰ

تبصرے