سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نذر مان کر بھول جانا

  • 372
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 848

سوال

نذر مان کر بھول جانا

سوال: کئی دن پہلے ایک نذر مانی تھی کہ اگر میرا فلا کام ہو جائے تو میں یہ کرونگا،  ابھی میرا کام تو پورا ہو گیا ہے لیکن یہ یاد نہیں آ رہا ہے کی نذر پوری ہونے کے بعد مجھے کیا کرنا تھا، اب میں کیا کروں،؟؟

جواب: انتظار کریں اور جب یا د آ جائے تو اسے پورا کر دیں۔

تبصرے