السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ کی ادائیگی کے باوجود استطاعت حج کی بھی ہے لیکن اپنی غلطی سے حج کو نہیں جاتا اور اپنے آپ کو اس فعل پر گنہگار بھی سمجھتا ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مالدار ہو کر بغیر حج کیے مرجانا یہودیت ونصرانیت ہے، اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو بچائے۔ آمین (فقد عبدالقہار غفرلہ ۳۰ صفر ۱۳۸۲ ہجری فتاویٰ ستاریہ جلد۴ص۴۰)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب