سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(108) بدنامی کی وجہ سے سنت رسولﷺ ترک کرنا کیسا ہے۔

  • 3675
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1069

سوال

(108) بدنامی کی وجہ سے سنت رسولﷺ ترک کرنا کیسا ہے۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

بدنامی کی وجہ سے سنت رسول امین ﷺ رفع الیدین ترک کردینا کیسا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہرگز جائز نہیں۔نہایت بزدلی اورکچ فہمی ہے۔اس کا مفصل بیان رسالہ آمین اور رفع الیدین میں ہے منگا ک پڑھیں۔فتاویٰ ستاریہ جلد 3 ص52

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 383

محدث فتویٰ

تبصرے