سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(60) کسی حاکم کا یہ حکم کے مسلمان لوگ مسجد میں اندر نماز کے آمین بالجہر ..الخ

  • 3636
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 981

سوال

(60) کسی حاکم کا یہ حکم کے مسلمان لوگ مسجد میں اندر نماز کے آمین بالجہر ..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی حاکم کا یہ حکم کے مسلمان  لوگ مسجد میں اندر نماز کے آمین بالجہر نہ کہیں دست اندازی امورمذہبی میں ہے یا نہیں اور آمین بالجہر کہنے والوں کو اس حکم امتناعی سے نقصان دینی ہے یا نہیں؟اور مسجد میں ازن  عام واسطے ہر مسلمان کے اپنے طور پر ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آمین بالجہر کو منع کرنا امورمذہبی میں دست اندازی ہے ۔اورآمین بالجہر  کہنے والوں کا نقصان دینی ہے۔اور مسجد میں ہر مسلمان کے واسطے بطورشرعی نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔(محمد عبد الحئی لکھنوی ۔فتاویٰ ثنائیہ جلد 1 ص 142)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 183

محدث فتویٰ

تبصرے