سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(55) آمین بالجہر کہنا نماز میں پیغمبر ﷺ کا قول اور فعل ہے یانہیں؟

  • 3631
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1075

سوال

(55) آمین بالجہر کہنا نماز میں پیغمبر ﷺ کا قول اور فعل ہے یانہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آمین بالجہر کہنا نماز میں پیغمبر ﷺ کا قول اور فعل ہے یانہیں اور یہ اسلام کی بات ہے یا کفر کی اورحنفی کتابوںسے اور صحیح صحیح حدیثوں سے ثابت ہے۔ یا نہیں؟اور مسلمانوں کا فعل ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آمین بالجہر کہنا پیغمبر صاحب ﷺ کا فعل ہے۔اور یہ اسلام کی بات ہے۔اور صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ اور حنفی بھی اس مضمون کو لکھتے ہیں۔ مگراختلاف ہے۔ اوربہت سے مسلمانان قدیم کا یہ فعل ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 182

محدث فتویٰ

تبصرے